گلگت بلتستان انتخابات میں کلین سویپ کرینگے، نیئر بخاری
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز نیئر بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان انتخابات میں عوامی حمایت سے کلین سویپ کرے گی۔۔۔
، آئندہ وزیراعلیٰ بھٹو اسٹ جیالا ہوگا۔ گلگت بلتستان کے عوام سے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کاقائم کردہ رشتہ کے ٹو پہاڑوں کی طرح مظبوط رشتہ ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام الناس بے ایف سی آر ختم کرنے والے عوامی جماعت کے امیدواروں کو فتحیاب کرینگے۔