ڈھڈیال ،میلہ پادشاہان 14 جون کو شروع ہوگا
ڈھڈیال(نمائندہ دنیا)میلہ پادشاہان 14 جون کو شروع ہوگا جو تین روز جاری رہے گا۔ 14 جون کو نیزہ بازی ہوگی جبکہ 16 جون کو کبڈی میچ ہوگا۔
14 جون کو نیزہ بازی ہوگی جبکہ 16 جون کو کبڈی میچ ہوگا۔ نیزہ بازی کے شاندار انعقاد کے لیے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ امسال میلہ منتظمین نے بیلوں کے کراہ نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔