کمشنر ،ڈی آئی جی ہزارہ کا نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹس کا معائنہ

کمشنر ،ڈی آئی جی ہزارہ کا نویں محرم الحرام  کے مرکزی جلوس کے روٹس کا معائنہ

ہری پور(نمائندہ دنیا)کمشنر ہزارہ اور ڈی آئی جی ہزارہ کا نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹس کا معائنہ، جامع سکیورٹی حکمتِ عملی کا جائزہ۔۔

 سکیورٹی، نگرانی اور انتظامی اقدامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر آفس میں قائم مرکزی کنٹرول روم میں انچارج آئی ٹی اسماء طفیل نے آن لائن کیمرے ،ڈرون ،اینٹی ڈرون گن کی تنصیب اور مانیٹرنگ کے حوالے سے بریفنگ دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں