مردان ،فائرنگ سے 25سالہ نوجوان قتل
مردان (نمائندہ دنیا)فائرنگ کے نتیجے میں بی ڈویژن تھانہ کے قریب محلہ قاضی خیل میں گولی لگنے سے 25 سالہ شہریار جاں بحق ہوگیا ،نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
فائرنگ کے نتیجے میں بی ڈویژن تھانہ کے قریب محلہ قاضی خیل میں گولی لگنے سے 25 سالہ شہریار جاں بحق ہوگیا ،نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔