راولپنڈی ،3افراد گرفتار ،شراب اور ناجائز اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی ،3افراد گرفتار ،شراب  اور ناجائز اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے 3افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے شراب اور ناجائز اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔

 ترجمان کے مطابق تھانہ مورگاہ، چونترہ اور دھمیال پولیس نے الگ الگ کارروائیوں کے دوران 3 ملزمان کو حراست میں لیا۔ کارروائیوں کے دوران ملزمان کے قبضے سے 10 لیٹر شراب، ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں