بھتہ نہ دینے پر تاجر پر تشدد ملزم3لاکھ 87ہزار چھین کر فرار
راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد کے علاقے میں بھتہ دینے سے انکار پر مسلح افراد کا تاجر پر تشدد، 3لاکھ 87ہزار روپے چھین لے گئے۔۔۔
، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ،مقبول خان نے بتایا کہ موبائل فون کی شاپ ہے 8 دنوں سے چھ لڑکے مسلسل آرھے تھے اور ماہانہ پچاس ہزار روپے بھتہ دینے کا مطالبہ کررھے تھے گزشتہ روز شاپ بند کی تو وہی لڑکے کو مجھ سے بھتے کا مطالبہ کرتے رہے نے اسلحے کی نوک پر روک لیا تشدد کا نشانہ بنایا ۔