پنڈدادنخان ، ماڈل بازار میں نصب بجلی کی ڈی پی میں دھماکہ سے بجلی منقطع

پنڈدادنخان ، ماڈل بازار میں نصب بجلی  کی ڈی پی میں دھماکہ سے بجلی منقطع

کھیوڑہ( نمائندہ دنیا ) پنڈدادن خان کے بیوٹیفکیشن ماڈل بازار میں نصب بجلی کی ڈی پی میں زور دار دھماکہ بازار کی۔۔۔

 بجلی منقطع ہو گئی بلکہ ساتھ لگی ٹف ٹائلیں بھی اکھڑ گئیں جس سے ایک بڑے حادثے کا خدشہ پیدا ہوگیا،صدر مرکزی انجمن تاجران چودھری زبیر کا کہنا ہے کہ اس خطرناک صورتحال کی بارہا نشاندہی کی گئی مگر متعلقہ اداروں نے مسلسل مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا ان کے مطابق ڈی پی کا ارتھ سسٹم درست طریقے سے نصب نہیں کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...