راولپنڈی ،ڈمپر اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق
راولپنڈی (خبرنگار)ڈمپر اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق،چشتی آباد اسٹاپ، پشاور روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور ریسکیو بائیک فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔موٹر سائیکل سوار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
ڈمپر اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق،چشتی آباد اسٹاپ، پشاور روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور ریسکیو بائیک فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔موٹر سائیکل سوار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments