پنڈدادنخان، 16سالہ لڑکا نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) تحصیل پنڈدادن خان میں آزمائشی بنیادوں پر جاری جلالپور شریف نہر میں 16سالہ نوجوان رحمان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت نوجوان کو نہر سے باہر نکالا اور فوری طبی امداد فراہم کی، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔
تحصیل پنڈدادن خان میں آزمائشی بنیادوں پر جاری جلالپور شریف نہر میں 16سالہ نوجوان رحمان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت نوجوان کو نہر سے باہر نکالا اور فوری طبی امداد فراہم کی، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments