نوشہرہ ،ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ ،2نوجوان زخمی

نوشہرہ ،ڈکیتی کے دوران مزاحمت  پر فائرنگ ،2نوجوان زخمی

نوشہرہ (نمائندہ دنیا )جلوزئی چراٹ میں مسلح نقاب پوش راہزنوں نے مزاحمت پر دن دیہاڑے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو زخمی کرکے ہزاروں روپے نقدی،قیمتی موبائل چھین کر فرار ہو گئے۔ راہزن فرار ہوتے ہوئے مقامی دوکاندار سے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے نقدی بھی لے اڑے ۔

جلوزئی چراٹ میں مسلح نقاب پوش راہزنوں نے مزاحمت پر دن دیہاڑے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو زخمی کرکے ہزاروں روپے نقدی،قیمتی موبائل چھین کر فرار ہو گئے۔ راہزن فرار ہوتے ہوئے مقامی دوکاندار سے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے نقدی بھی لے اڑے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...