تلہ گنگ، 3معصوم بچوں کا غریب مزدور باپ قتل

تلہ گنگ، 3معصوم بچوں  کا غریب مزدور باپ قتل

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) تین معصوم بچوں کا غریب مزدور باپ خبیرپختونخوا کے علاقہ چمن گل میں بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔۔۔

 معصوم بچوں اور بیوہ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ، 30سالہ زعفران خان پھیری کے ذریعے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پال رہا تھا۔ اسی سلسلے میں وہ 14جولائی کو دوران حصول رزق تلاش چمن گل خیبر پختونخوا کے علاقے میں پہنچا جہاں سے اس کو اغوا کیا گیا اور پھر بے رحمی سے قتل کر دیا گیا۔ بعد میں ان کی لاش حسن بانڈہ کے قبرستان میں ملی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...