منشیات فروش کو 18سال قید، جرمانہ
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) معزز عدالت نے منشیات فروشی کے مقدمات نمبر 494/22اور 232/23 بجرم CNSA 9(1)3Cتھانہ پنڈدادنخان کا فیصلہ سنا دیا، مجرم غلام رضا نے منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا، جس پر معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر دونوں مقدمات میں مجموعی طور پر 18سال قید اور 1لاکھ 60ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا۔
معزز عدالت نے منشیات فروشی کے مقدمات نمبر 494/22اور 232/23 بجرم CNSA 9(1)3Cتھانہ پنڈدادنخان کا فیصلہ سنا دیا، مجرم غلام رضا نے منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا، جس پر معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر دونوں مقدمات میں مجموعی طور پر 18سال قید اور 1لاکھ 60ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments