ادارہ تعلیمات اسلامیہ کے زیراہتمام درس قرآن آج ہو گا

ادارہ تعلیمات اسلامیہ کے  زیراہتمام درس قرآن آج ہو گا

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کی ملک بھر بشمول مختلف ممالک میں اصلاح امت کیلئے فکری علمی تربیتی اور روحانی مہم صدائے محراب کے سلسلے میں سید ریاض حسین شاہ آج بعد نماز عشاء ادارہ میں درس قرآن دیں گے، ممتاز ثنا خوان ہدیہ نعت پیش کریں گے جبکہ درس قرآن کے بعد محفل ذکر ودعا ہوگی۔

ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کی ملک بھر بشمول مختلف ممالک میں اصلاح امت کیلئے فکری علمی تربیتی اور روحانی مہم صدائے محراب کے سلسلے میں سید ریاض حسین شاہ آج بعد نماز عشاء ادارہ میں درس قرآن دیں گے، ممتاز ثنا خوان ہدیہ نعت پیش کریں گے جبکہ درس قرآن کے بعد محفل ذکر ودعا ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...