مری ، ایک ملزم گرفتار، ایک کلو 52 گرام چرس اور 50 گرام آئس برآمد

  مری ، ایک ملزم گرفتار، ایک کلو 52 گرام چرس اور 50 گرام آئس برآمد

مری (نمائندہ دنیا) مری میں کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی ایک ملزم گرفتار، ایک کلو 52 گرام چرس اور 50 گرام آئس برآمد۔۔۔

پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے ایک کلو 52 گرام چرس اور 50 گرام آئس برآمد کر لی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...