راولپنڈی، مختلف مقدمات میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار

راولپنڈی، مختلف مقدمات  میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)راول ڈویژن پولیس کی دو مختلف مقدمات میں مطلوب ملزمان کے خلاف کارروائیاں، سٹی پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔۔۔

 زیر حراست افراد نے معمولی تلخ کلامی پر چھری کے وار سے شہری کو زخمی کر دیا تھا، پیرودھائی پولیس نے معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ شہری اور انکے بیٹے کو تشدد کرکے زخمی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...