جہلم ،عدالتوں کی فول پروف سکیورٹی ،گشت میں اضافہ

جہلم ،عدالتوں کی فول پروف  سکیورٹی ،گشت میں اضافہ

کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا ) ڈی پی او جہلم شفیق احمد کی ہدایات پر ضلع بھر میں ڈسٹرکٹ کورٹس اور عدلیہ دفاتر کی فول پروف سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔۔۔

 اہم مقامات پر ناکہ بندی، گشت میں اضافہ اور سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے نگرانی کو مؤثر بنایا گیا ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بروقت نمٹا جا سکے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...