نوشہرہ ،فضول پھرنے سے منع کرنے پر نوجوان دریا میں کود گیا

نوشہرہ ،فضول پھرنے سے منع  کرنے پر نوجوان دریا میں کود گیا

نوشہرہ (نمائندہ دنیا ) آمان گڑھ میں ماموں کے فضول پھرنے سے منع کرنے پر 17سالہ نوجوان مہمان بھانجے نے دلبراشتہ ہوکر دریائے کابل میں چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کردیا۔

ریسکیو1122کے غوطہ خورون نے نوجوان مزمل کی لا ش تین دنوں بعد جناح باغ کے قریب سے برآمد ہوگئی۔متوفی کی نعیش پوسٹ مارٹم کے لے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کردی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...