ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی ، الفرقان پارک کی تیزئین و آرائش کا کام جاری
راولپنڈی(نیوز رپورٹر) ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر الفرقان پارک میں بھی پودوں، پھولوں، گھاس اور سبزہ کی باقاعدہ نگہداشت، صفائی ستھرائی اور آبپاشی کے امور پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔
عملہ کی جانب سے الفرقان پارک میں گھاس کی کٹائی، پودوں کی تراش خراش، پھولوں کی نگہداشت، مناسب آبپاشی اور صفائی کے کام باقاعدگی سے انجام دیے جا رہے ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments