علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، او ڈی ایل پروگراموں میں داخلے کی آخری تاریخ میں 19اکتوبر تک توسیع
اسلام آباد (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں 2026سمسٹر کیلئے اوپن اینڈ ڈسٹنس لرننگ (او ڈی ایل) پروگراموں میں داخلے /اندراج کی آخری تاریخ میں 19اکتوبر تک توسیع کر دی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ ان ہزاروں پرانے طلبہ کی سہولت کیلئے کیا گیا ہے جو مقررہ مدت کے اندر اپنے داخلے کے مراحل مکمل کرنے سے قاصر رہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments