مردان،نیو بس اڈے کو دسمبر تک مکمل طور پر فعال کرنیکا فیصلہ
مردان ( نمائندہ دنیا ) کمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ اور ریجنل پولیس آفیسر مردان قاسم علی خان کی زیر صدارت چمتار نیو بس اڈہ کو مرحلہ وار فعال بنانے کے حوالے سے اجلاس ہوا۔۔۔
جس میں نیو بس اڈے کو دسمبر تک مکمل طور پر فعال بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں چمتار نیو بس اڈے میں دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا گیا اور اسے فعال بنانے کے لیے درکار اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments