اوگی ،چور دکان کا صفایا کر گئے
اوگی(نمائندہ دنیا ) دربند بازار میں صبح سویرے چوری کی واردات پیش آئی، جہاں نامعلوم چور ایک دکان سے 20 ہزار روپے نقد اور موبائل فون چوری کرکے فرار ہوگیا۔
واردات صبح تقریباً 7 بجے اس وقت پیش آئی جب بازار میں کاروباری سرگرمیاں شروع ہو رہی تھیں۔دکاندار راشد کے مطابق وہ صبح دکان کھولنے کے بعد ناشتہ لینے کے لیے گیا تھا،واپس آیا تو صفایا ہوچکا تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments