سیدہ مرضیہ الزہرہ ڈی ٹی او ریلویز راولپنڈی تعینات
راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)پاکستان ریلویز نے گریڈ 18 کی آفیسر سیدہ مرضیہ الزہرہ کو ڈی ٹی او راولپنڈی تعینات کر دیا۔ وہ ڈی ٹی او لاہور تعینات تھیں۔ سی ای او نے ان کا تبادلہ راولپنڈی ڈویژن کر دیا۔
پاکستان ریلویز نے گریڈ 18 کی آفیسر سیدہ مرضیہ الزہرہ کو ڈی ٹی او راولپنڈی تعینات کر دیا۔ وہ ڈی ٹی او لاہور تعینات تھیں۔ سی ای او نے ان کا تبادلہ راولپنڈی ڈویژن کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments