پنڈ دادنخان ،د ہرے قتل کیس میں دو مجرموں کو عمر قید ،5،5لاکھ جرمانہ

پنڈ دادنخان ،د ہرے قتل کیس میں دو  مجرموں کو عمر قید ،5،5لاکھ جرمانہ

کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) پنڈ دادنخان کی معزز عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج نے للہ بھروانہ د ہرے قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر دو مجرمان محمد زعفران اور لال خان کو دو دو بار عمر قید اور پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا فیصلہ سنا دیا۔۔۔

مجرمان نے 17اور 18اکتوبر 2023کی درمیانی شب پسند کی شادی کرنے والے رحمان رسول اور اسکی بیوی کو مسجد کے صحن میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...