فیڈرل بورڈ کے زیر اہتمام تعلیمی ہفتہ کا آغاز

 فیڈرل بورڈ کے زیر اہتمام  تعلیمی ہفتہ کا آغاز

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام تعلیمی ہفتہ کا آغاز گزشتہ روز ہو گیا۔۔۔

 اس سرگرمی کا انعقاد طلبہ کی روحانی، اخلاقی، فکری اور تعلیمی نشوونما کو فروغ دینے کے عزم کا عکاس ہے ، جو بورڈ کی بنیادی تعلیمی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ طلبہ کی ہمہ جہت تربیت کے لیے بھی اہمیت رکھتا ہے ۔اس مقابلے میں بورڈ سے منسلک تعلیمی اداروں کے تقریبا 57 طلبہ و طالبات نے سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ اور ہائر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ کی سطح پر بھرپور شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...