آغا خان کلچرل سروس کی ٹیم کا فاطمہ جناح یونیورسٹی کا دورہ ،عمارت کا جائزہ

آغا خان کلچرل سروس کی ٹیم کا فاطمہ  جناح یونیورسٹی کا دورہ ،عمارت کا جائزہ

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کی تاریخی و قدیم عمارت کی بحالی، تحفظ کے لیے آغا خان کلچرل سروس پاکستان کی ٹیکنیکل ٹیم نے یونیورسٹی کا دو روزہ دورہ کیا اور عمارت کا جائزہ لیا۔

اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نے کی۔ وی سی نے آغا خان کلچرل سروس کے وفد کو یونیورسٹی کی تاریخی عمارت کا پس منظر، قدیم تاریخ اور اس کی ثقاقتی و تاریخی اہمیت کے بارے میں تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...