اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز جی 14/4 میں خصوصی سائنسی نمائش

اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز جی  14/4 میں خصوصی سائنسی نمائش

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز جی 14/4 میں طالبات کی سائنسی، تحقیقی اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے خصوصی STEAM نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف سٹیم سرگرمیاں شامل تھیں۔

 طالبات نے جدید سائنسی تصورات، ٹیکنالوجی اور عملی تجربات پر مبنی مختلف پراجیکٹ کی نمائش کی ، ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیم جاوید اقبال مرزا نے بطور مہمان خصوصی نمائش کا دورہ کیا اور طالبات کی تخلیقی کاوشوں میں گہری دلچسپی لیتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...