حرمین شریفین کے تحفظ کو پوری امت مسلمہ کی مشترکہ ذمہ داری ، سینیٹر حافظ عبدالکریم
اسلام آباد ( اپنے رپورٹرسے )مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیرسینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے حرمین شریفین کے تحفظ کو پوری امت مسلمہ کی مشترکہ ذمہ داری قرار دیتے ہوئے۔۔۔
سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری کا احترام کیا جانا چاہیے اور اس پر کسی بھی قسم کے حملے یا جارحیت کو کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments