7 منشیات فروش گرفتار، چرس اور شراب سمیت اسلحہ برآمد
راولپنڈی (اے پی پی)راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے سات ملزمان کو گرفتار کرکے دو کلو 400 گرام چرس، 50 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ پولیس نے تمام واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔
راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے سات ملزمان کو گرفتار کرکے دو کلو 400 گرام چرس، 50 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ پولیس نے تمام واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments