تین روزہ خصوصی فوڈ سیفٹی، ہائیجین عوامی آگاہی مہم آج سے شروع ہوگی

 تین روزہ خصوصی فوڈ سیفٹی، ہائیجین عوامی آگاہی مہم آج سے شروع ہوگی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ نے کینٹ میں معیاری اور صحت بخش خوراک کی فراہمی اور حفظانِ صحت کے ۔۔۔

 اصولوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے 6 سے 8 نومبر تک تین روزہ خصوصی فوڈ سیفٹی، ہائیجین اور عوامی آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے مہم کے دوران کینٹ کے مختلف فوڈ آؤٹ لیٹس، کاروباری مراکز اور کیٹرنگ سروسز کا معائنہ کیا جائے گا تاکہ خوراک کے معیار اور صفائی کے مطلوبہ اصولوں پر عمل درآمد یقینی بنایا جا سکے ۔مہم کے دوران فوڈ سیفٹی اور حفظان صحت کے اصولوں پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...