سابق جنرل منیجر پی ٹی وی عون محمد رضوی کے پوتے کی شادی ،اہم شخصیات کی شرکت
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سابق جنرل منیجر پی ٹی وی عون محمد رضوی کے پوتے اورطالب رضوی کے بیٹے کی شادی کی تقریب۔۔
، یوسف رضا گیلانی، سلیم حیدر اور فیصل کریم کنڈی ،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، حنیف عباسی، وزیر طارق فضل چوہدری اور وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز عون چوہدری ،شاہد خاقان ،نیئر بخاری، شیخ رشید سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments