جہلم، ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

جہلم، ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے  موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) جہلم سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم 18سالہ نوجوان موقع پر جاں بحق، ریسکیو 1122کی ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ، جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت حفیظ سے ہوئی ہے۔

 جہلم سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم 18سالہ نوجوان موقع پر جاں بحق، ریسکیو 1122کی ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ، جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت حفیظ سے ہوئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...