چار سال گزر گئے، فراڈ، بوگس چیک کے مقدمہ کا ملزم گرفتار نہ ہوا
راولپنڈی (خبرنگار) گنجمنڈی پولیس چار سال گزرنے کے باوجود فراڈ اور بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام، ملزم مسکین مبینہ طور پر شہری سے زمین کی خریداری کے نام پر چار کروڑ 25لاکھ روپے وصول کرنے کے بعد روپوش ہوگیا۔
پولیس کی جانب سے مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزم کی گرفتاری نہ ہونے پر مدعی نے پولیس کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments