لنڈے کی دکان میں آتشزدگی، دیگر چار دکانیں بھی متاثر ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

 لنڈے کی دکان میں آتشزدگی، دیگر چار  دکانیں بھی متاثر ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

راولپنڈی (آئی این پی )راولپنڈی میں تھانہ روات کے علاقے میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں لنڈے کی دکان میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔

 آگ بظاہر شارٹ سرکٹ سے لگی جس نے کپڑوں کی وجہ سے شدت اختیار کی، متاترہ دکان کے ساتھ دیگر چار دکانیں بھی آگ سے متاثر ہوئیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...