موٹرسائیکل چوری میں ملوث گروہ کا اہم رکن گرفتار ،موٹر سائیکلیں برآمد

 موٹرسائیکل چوری میں ملوث گروہ کا  اہم رکن گرفتار ،موٹر سائیکلیں برآمد

اسلام آباد (اے پی پی)اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) پولیس نے بنی گالہ کے علاقے میں موٹر سائیکل چوری کرنے والے منظم گروہ کے ایک اہم رکن کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی پانچ چوری شدہ موٹر سائیکلیں، نقدی، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔

 پولیس نے بنی گالہ کے علاقے میں موٹر سائیکل چوری کرنے والے منظم گروہ کے ایک اہم رکن کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی پانچ چوری شدہ موٹر سائیکلیں، نقدی، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...