دولتالہ، چور گھر کا صفایا کرگئے مسلح افراد نے نوجوان لوٹ لیا

دولتالہ، چور گھر کا صفایا کرگئے  مسلح افراد نے نوجوان لوٹ لیا

جاتلی (نمائندہ دنیا) دولتالہ اور گردونواح میں چوری اور ڈکیتی کی دو الگ الگ وارداتوں میں نامعلوم ملزمان شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات اور قیمتی سامان لوٹ لیا۔

 دولتالہ کے علاقے کونٹ میں پیش آئی جہاں نامعلوم چور اہل خانہ کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا صفایا کر گئے۔ مداری روڈ پر گاؤں موہڑہ حیات کے رہائشی نوجوان وقاص کو دو نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور لوٹ لیا اور فرار ہو گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...