اسلام آباد پولیس بھرتیوں کے دوسرے مرحلے کے جسمانی ٹیسٹ جاری

اسلام آباد پولیس بھرتیوں کے دوسرے  مرحلے کے جسمانی ٹیسٹ جاری

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) پولیس میں بھرتیوں کے دوسرے مرحلے کے جسمانی ٹیسٹ جاری ہیں۔

جہاں امیدوار بھرپور تیاری، عزم اور جوش و جذبے کے ساتھ اپنی جسمانی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں، جبکہ بھرتی کے عمل میں میرٹ اور شفافیت یقینی بنانے کے لیے سینئر پولیس افسران خود نگرانی کر رہے ہیں۔ آئی سی ٹی پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ جسمانی ٹیسٹ میں حصہ لینے والے امیدوار بھرپور تیاری اور عزم کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں، جبکہ سینئر افسران ٹیسٹ مراکز میں انتظامات کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...