عوام کی خوشحالی وقت کی ضرورت ہے ، حنیف مغل
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) چیئرمین پاکستان تحریک شاد باد حنیف مغل نے کہا ہے کہ عوام کی خوشحالی وقت کی ضرورت ہے۔
عوامی مسائل کے حل کیے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں ہے، مہنگائی، غربت، بیروزگاری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور دھرنے مظاہروں کو ختم کرنے کی اشد ضرورت ہے اور ملک میں معاشی ترقی اور امن و امان کے قیام کیلئے اقدامات وقت کی ضرورت ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments