زرعی شعبہ کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقدامات کی ضرورت، ڈاکٹر قمر الزمان

زرعی شعبہ کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے  اقدامات کی ضرورت، ڈاکٹر قمر الزمان

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) وائس چانسلر پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی ڈاکٹر قمر الزمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں زرعی شعبے کو درپیش نئے چیلنجز سے نمٹنے ، غذائی تحفظ کو یقینی بنانے اور پائیدار زرعی ترقی کے فروغ کیلئے جدید ٹیکنالوجی، جدت پر مبنی تحقیق اور کاروباری سرگرمیوں کو زرعی شعبے کا لازمی حصہ بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام لاہور میں منعقدہ ہونہار پن ٹیک ایکسپو 2026کے موقع پر ’’زراعت، غذائی تحفظ اور ایگری ٹیک‘‘ کے موضوع پر منعقدہ پینل ڈسکشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...