کڈز گرومنگ پروگرام ،ٹورنا منٹ میں پرائمری سکول شمدھڑہ کی شاندار کارکردگی

کڈز گرومنگ پروگرام ،ٹورنا منٹ میں  پرائمری سکول شمدھڑہ کی شاندار کارکردگی

اوگی (نمائندہ دنیا) کڈز گرومنگ پروگرام کے تحت منعقدہ ٹورنامنٹ میں پرائمری سکول شمدھڑہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابی اپنے نام کر لی۔

 سکول نے مجموعی طور پر چودھویں پوزیشن حاصل کی، جبکہ ایل ٹی آر سی میں تمام شرکاء کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنی برتری ثابت کر دی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...