صنعتی، تجارتی اور ٹیکس پالیسیوں میں اصلاحات ضروری،ماہرین

صنعتی، تجارتی اور ٹیکس پالیسیوں  میں اصلاحات ضروری،ماہرین

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے اور صنعتی ترقی و برآمدات بڑھانے کیلئے صرف درآمدی محصولات میں کمی کافی نہیں بلکہ صنعتی، تجارتی اور ٹیکس پالیسیوں میں مربوط اصلاحات، پیداواری صلاحیت میں اضافہ، توانائی کی لاگت میں کمی، ٹیکنالوجی تک رسائی اور کاروبار کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا بھی ضروری ہے۔

 ان خیالات کا اظہار پالیسیںاداہ برائے پائیدار ترقی(ایس ڈی پی آئی) کے زیر اہتمام 29ویں پائیدار ترقی کانفرنس کے تیسرے روز صنعت اور برآمدات کے فروغ کیلئے محصولات میں موثر اصلاحات کے عنوان سے منعقدہ مذاکرے میں کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...