مولانا حنیف جالندھری کی جمعہ کو یومِ تحفظ قرآن منانے کے اعلان کی حمایت
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ مولانا محمد حنیف جالندھری نے جمعہ کے۔۔۔
روز ملک بھر میں یومِ تحفظ قرآن کریم منانے کے اعلان کی بھرپور تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن کریم کی بے حرمتی کسی صورت قابل قبول نہیں، بے حرمتی میں ملوث عناصر کے خلاف مؤثر قانونی کارروائی کی جائے اور انہیں قانون کے مطابق ایسی سزا دی جائے جو دوسروں کے لیے عبرت کا باعث ہو۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments