اوگی ،رکشہ الٹنے سے 2افراد زخمی

اوگی ،رکشہ الٹنے سے 2افراد زخمی

اوگی( نمائندہ دنیا ) بتی موڑ پر تیز رفتاری کے باعث رکشہ الٹ گیاجس کے نتیجہ میں دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا ۔ زخمی ہونے والوں کی شناخت اعجاز اور نعمان کے نام سے ہوئی ہے ۔ ۔۔۔

 بتی موڑ پر تیز رفتاری کے باعث رکشہ الٹ گیاجس کے نتیجہ میں دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا ۔ زخمی ہونے والوں کی شناخت اعجاز اور نعمان کے نام سے ہوئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...