ایپکاکا 2دسمبر یوم سیاہ منانیکا اعلان
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ایپکاپاکستان کے مرکزی چیئرمین حاجی ارشاد چودھری نے پنجاب حکومت کی جانب سے رول 17-A ، لیو ان کیشمنٹ ختم کرنے ، پنشن میں کٹوتی، خالی اسامیوں کو ختم کرنے اور ۔۔۔
پیڈا کے ناجائز استعمال کے خلاف 2 دسمبر کو صوبہ بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ضلع میں سرکاری ملازمین ایک ہوکر متعلقہ نوٹیفکیشنز کو نذر آتش کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے ۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں محکمہ ہائی وے کے ایپکا یونٹ کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرے ہو ئے انہوں نے کہا ملازمین کو اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے گھروں سے نکلنا ہوگا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments