وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا تمام اضلاع میں سستے بازار قائم کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا تمام اضلاع  میں سستے بازار قائم کرنے کا حکم

گلگت (اے پی پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے صوبے کے تمام اضلاع میں عوام کو روزمرہ استعمال کی ۔۔۔

معیاری اشیائے ضروریہ مناسب اور سستے نرخوں پر فراہم کرنے کیلئے سستے بازار قائم کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ تین دنوں میں اپنے متعلقہ اضلاع میں سستے بازاروں کے قیام کے حوالے سے قابل عمل سفارشات مرتب کرکے پیش کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...