باچا خان گریٹر ایجوکیشن کیمپس کیلئے اراضی دینے والوں کا ادائیگی کا مطالبہ

باچا خان گریٹر ایجوکیشن کیمپس کیلئے  اراضی دینے والوں کا ادائیگی کا مطالبہ

مردان (بیورو رپورٹ) باچا خان گریٹر ایجوکیشن کیمپس کیلئے اراضی دینے والے سینکڑوں متاثرین نے۔۔۔

 گورنر خیبر پختونخوا سے بقایاجات کی فوری ادائیگی کا پرزور مطالبہ کیا ہے ، انہوں نے کہا بچوں کے روشن مستقبل اور اعلیٰ تعلیم کے فروغ کی خاطر ہم نے اپنے قیمتی مکانات اور آبائی زمینیں ریاست کے حوالے کیں مگر 17سال گزرنے اور اعلیٰ عدلیہ کے واضح احکامات کے باوجود تاحال اپنے جائز معاوضے سے محروم ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...