تورغر میں متبادل نظامِ انصاف کے فروغ کیلئے تربیتی سیشن کا انعقاد

تورغر میں متبادل نظامِ انصاف کے  فروغ کیلئے تربیتی سیشن کا انعقاد

اوگی (نمائندہ دنیا) ضلع تورغر میں متبادل نظامِ انصاف کے فروغ کیلئے اے ڈی آر اور ثالثین کمیٹی کیلئے ۔۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ندیم محمد کی ہدایت پر سینئر سول جج ایڈمن نوید اللہ کی نگرانی میں تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں کمیٹی ممبران کو ثالثی کے قانونی پہلوؤں، اس کی اہمیت، طریقہ کار اور مقامی تنازعات کے حل میں ثالثین کی ذمہ داریوں کے حوالے سے تفصیل کے ساتھ آگاہ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...