شیعہ علما کونسل کی ذیشان علی کے خلائی سفر پر قوم کو مبارکباد

شیعہ علما کونسل کی ذیشان علی  کے خلائی سفر پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن نے پاکستانی ۔۔

خلا باز ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی کی چین کے خلائی سٹیشن ’تیانگونگ‘ تک کامیاب رسائی کو پاکستان کی تاریخ کا ایک قابلِ فخر اور تاریخی سنگِ میل قرار دیتے ہوئے پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاریخی کامیابی نئی نسل کیلئے تحریک، تحقیق، جستجو اور سائنسی ترقی کے نئے راستے کھولے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...