فاطمہ گرلز کیڈٹ کالج مری میں روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار
مری (نمائندہ دنیا) موٹروے پولیس کی جانب سے فاطمہ گرلز کیڈٹ کالج مری میں روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا۔۔۔
جس میں سیکٹر کمانڈر ایس پی راجہ عدیل شہزاد نے طالبات کو ٹریفک قوانین کی پابندی، محفوظ سفر اور حادثات سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ برفباری کے سیزن میں مسافروں کی حفاظت کیلئے خصوصی سنو سکواڈز تشکیل دے دیئے گئے ہیں جبکہ اضافی نفری بھی تعینات کی جائے گی، کالج انتظامیہ نے اس اقدام کو سراہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments