شیلٹر ہوم کی تعمیر اہم اقدام اے سی پنڈ دادنخان

 شیلٹر ہوم کی تعمیر اہم اقدام   اے سی پنڈ دادنخان

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان عائشہ شفقت نے کہا کہ شیلٹر ہوم کی تعمیر ایک اہم اور ۔۔

قابلِ قدراقدام ہے کیونکہ ہسپتال میں دور دراز سے آنے والے مریضوں کے لواحقین کو قیام کے حوالے سے اکثر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ اسی طرح مسجد کی تزئین و آرائش بھی ایک قابلِ تحسین اقدام ہے ،تقریب کے دوران فاؤنڈیشن کے ان رضاکاروں کو انکی بے لوث خدمات پر اعزازی شیلڈز دی گئیں جنہوں نے انسانیت کی خدمت کیلئے اپنی صلاحیتیں وقف کر رکھی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...