ٹریلر کی آگ بجھادی گئی
کراچی (این این آئی)فیڈرل بی ایریا بلاک 14 میں ٹریلر میں لگی آگ بجھا دی گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹریلر کافی عرصے سے اسی مقام پر کھڑا ہوا تھا اور اچانک آگ بھڑک اٹھی، وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہے۔
فیڈرل بی ایریا بلاک 14 میں ٹریلر میں لگی آگ بجھا دی گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹریلر کافی عرصے سے اسی مقام پر کھڑا ہوا تھا اور اچانک آگ بھڑک اٹھی، وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہے۔